: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منا لی 3 مئی ( ایجنسیز) بر ف سے گھر ا ہو ا ر و ہتنگ پا س جسکو سیا حت کا د ر وا ز ہ کہا جا تا ہے لا ہو ل و ا د ی ‘ ہما چل پر دیش میں عوا م کیلئے پا نچ
start;">مہیوں کے بعد دو با ر ہ کھو ل د یا گیا ۔ رو ہتنگ پا س 3,978 کی ا و نچا ئی پر و اقع ہے پیر پنجا ل کے پہا ڑ و ں سے گھر ا ہو ا ہے عوا م کیلئے نو مبر کے مہینے سے بھا ر ی بر ف با ر ی کے با عث بند کر د یا گیا تھا ۔